ملتان :  صدر کنزیومر رائٹس فورم معروف قانون دان ملک قسورعباس گرا ایڈووکیٹ اور ملک اویس نانڈلہ ایڈووکیٹ نے جی پی ایل کرکٹ ٹورنامنٹ کی تقریب تقسیم انعامات کےدوران خطاب کرتے ہوئے کہا صحت مند معاشرے کی تشکیل کے لئے ضروری ہے ہم کھیلوں کو فروغ دیں اور نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے سپورٹس سرگرمیوں کا زیادہ سے زیادہ انعقاد اور باصلاحیت کھلاڑیوں کو آگے بڑھنے کیلئے مواقع فراہم کریں جی پی ایل کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد مثبت کاوش ہے ٹورنامنٹ انتظامیہ خراج تحسین کی مستحق ہے ۔