سوئی گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس ان ایکشن، مزید سات میٹر منقطع اور پانچ ایکسٹینشن اتروا دیں
bbc news urdu نے Saturday، 17 August 2024 کو شائع کیا.
ملتان: سوئی ناردرن گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس کی روزانہ کی بنیاد پر کاروائیاں جاری، سات میٹر منقطع اور پانچ ایکسٹینشن اتروا دیں، تفصیلات کے مطابق ایک صارف کا میٹر غیر قانونی کالونی میں استعمال کیا جارہا تھا، میٹر منقطع کردیا گیا، ایک صارف کا میٹر نان بلنگ پر تھا اور وہ سائیٹ پر لگا ہوا تھا اسے بھی منقطع کردیا گیا، پانچ صارفین کے میٹر ٹیمپرنگ کی بنا پر منقطع کئے گئے، تمام منقطع شدہ میٹر لیبارٹری بھجوا دیئے گئے، اسکے علاؤہ پانچ صارفین جو کہ ایک سے زائد گھروں کو گیس دینے کے جرم میں ملوث پائے گئے انکی ایکسٹینشن اتروا دی گئیں۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 25
Visit Yesterday : 513
This Month : 14248
This Year : 62084
Total Visit : 167072
Hits Today : 59
Total Hits : 856424
Who's Online : 3




















