پنجاب حکومت کی جانب سے بجلی بلوں میں ریلیف عارضی نہیں مستقل ہونا چاہیے: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان
bbc news urdu نے Friday، 16 August 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد : امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا پنجاب حکومت کی جانب سے بجلی بلوں میں ریلیف اپنے ردعمل میں کہنا ہے کہ مزاحمت اور جدوجہد رنگ لاتی ہے، پنجاب کے بعد وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو ریلیف کے دائرے کو پورے ملک میں پھیلانا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ یہ ریلیف عارضی نہیں بلکہ مستقل ہونا چاہیے، دیگر صوبائی حکومتیں اور وفاق بھی پیش رفت کرے۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 25
Visit Yesterday : 513
This Month : 14248
This Year : 62084
Total Visit : 167072
Hits Today : 61
Total Hits : 856426
Who's Online : 3




















