اسرائیل کے حالیہ حملے کا جواب دینے کی تیاری،،،ایران میں افواج کی مسلسل جنگی مشقیں جاری
bbc news urdu نے Wednesday، 14 August 2024 کو شائع کیا.
تہران: ایران میں افواج کی مسلسل جنگی مشقیں جاری ہیں، جنگی مشقیں اسرائیل کے حالیہ حملے کا جواب دینے کی تیاری کےسلسلے میں کی جا رہی ہیں۔تہران سے ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق جنگی مشقوں میں ایرانی بحریہ اور فوجی دستے بھی شامل ہیں۔ ان مشقوں کا مقصد ایرانی بحریہ کو بحری چیلنجز کا دفاعی جواب دینے کےلیے تیار رکھنا ہے۔ ایرانی بحری و بری فوج کےلیے جنگی مشقوں کا انعقاد ایرانی صوبے گیلان میں کیا گیا اور مشقوں کےلیے بحر کیسپیئن کا انتخاب کیا گیا ہے۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 72
Visit Yesterday : 513
This Month : 14295
This Year : 62131
Total Visit : 167119
Hits Today : 309
Total Hits : 856674
Who's Online : 5




















