پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں زبردست کمی ،،،پٹرول کی قیمت 8.47 روپے فی لٹر کم کر دی گئی
bbc news urdu نے Wednesday، 14 August 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے یومِ آزادی پر عوام کوبڑا تحفہ دیدیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں زبردست کمی کردی گئی،پٹرول کی قیمت 8.47 روپے اور ڈیزل کی قیمت 6.7 روپے فی لٹر کم کر دی گئی۔ پٹرول کی فی لٹر قیمت 269.43 روپے سے کم ہو کر 260.96 روپے ہوگئی جبکہ ڈیزل کی فی لٹر قیمت 272.77 روپے سے کم ہو کر 266.07 روپے فی لٹر ہوگئی۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 72
Visit Yesterday : 513
This Month : 14295
This Year : 62131
Total Visit : 167119
Hits Today : 293
Total Hits : 856658
Who's Online : 8




















