پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 16اگست سے کمی کا امکان،، پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 36 پیسے کمی ہوسکتی ہے: ذرائع
bbc news urdu نے Tuesday، 13 August 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد: 16اگست سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 36 پیسے کمی ہوسکتی ہے اور ڈیزل 7 روپے 70 پیسے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔اس کے علاوہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 49 پیسے اور مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی 7 روپے 71 پیسے فی لیٹر تک کمی متوقع ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کی بنیادی وجہ بڑی معیشتوں کی جانب سے کم استعمال ہے جب کہ 16 اگست میں ابھی 3 دن باقی ہیں اور پی او ایل کی قیمتوں میں مزید اتار چڑھاؤ دیکھا جا سکتا ہے۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 72
Visit Yesterday : 513
This Month : 14295
This Year : 62131
Total Visit : 167119
Hits Today : 305
Total Hits : 856670
Who's Online : 6




















