پاکستانی حکومت کا بنگلہ دیش کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی
bbc news urdu نے Wednesday، 7 August 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد: پاکستانی حکومت نے بنگلہ دیش کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔وزارت خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستانی حکومت بنگلہ دیش کے عوام کے ساتھ کھڑی ہے اور اظہار یکجہتی کرتی ہے، پاکستان کے عوام بھی بنگلہ دیش کے عوام کے ساتھ یکجہتی کے طور پر کھڑے ہیں۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ ہمیں یقین ہے کہ بنگلہ دیشی عوام کا جذبہ استقامت اور اتحاد انہیں ہم آہنگی پر مبنی مستقبل کی طرف لے جائے گا، ہم ملک میں حالات پرامن اور تیزی سے معمول پر آنے کی امید کرتے ہیں۔ واضح رہے کہ طلبہ تحریک کے نتیجے میں بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد مستعفی ہونے کے بعد بھارت فرار ہوچکی ہیں۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 72
Visit Yesterday : 513
This Month : 14295
This Year : 62131
Total Visit : 167119
Hits Today : 299
Total Hits : 856664
Who's Online : 8




















