مخصوص نشستیں: الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان
bbc news urdu نے Wednesday، 7 August 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کاکہنا ہے کہ الیکشن کمیشن آج سپریم کورٹ کے فیصلے پر ریویو پٹیشن دائر کرے گا۔
یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے گزشتہ ماہ پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کا فیصلہ دیا تھا۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 72
Visit Yesterday : 513
This Month : 14295
This Year : 62131
Total Visit : 167119
Hits Today : 270
Total Hits : 856635
Who's Online : 8




















