عوامی احتجاج رنگ لے آیا ،،،نشتر ہسپتال سے آرتھو پیڈک اور نیوروسرجری وارڈز ختم کرنے کا حکومتی اقدام کالعدم قراردیدیا گیا
bbc news urdu نے Tuesday، 6 August 2024 کو شائع کیا.
ملتان:عدالت نے نشتر ہسپتال سے آرتھو پیڈک اور نیوروسرجری وارڈز ختم کرنے کا حکومتی اقدام کالعدم قراردیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ ملتان بنچ میں نشتر ہسپتال سے آرتھو پیڈک اور نیوروسرجری وارڈز ختم کرنے کے حکومتی اقدام کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے نشتر ہسپتال سے آرتھو پیڈک اور نیوروسرجری وارڈز ختم کرنے کا حکومتی اقدام کالعدم قراردیدیا ۔جسٹس طارق سلیم شیخ نے آرتھوپیڈک اور نیوروسرجری ڈیپارٹمنٹ قائم رکھنےکاحکم دیدیا۔
واضح ہو کہ نشتر ہسپتال سے آرتھو پیڈک اور نیوروسرجری وارڈز ختم کرنے کے حکومتی اقدام پرعوام میں غم و غصہ پایا جارہا تھا جس پر مختلف سیاسی اور سماجی تنظیموں کی جانب سے احتجاجی ریلیاں بھی نکالی گئیں
ٹیگز:-






































Visit Today : 72
Visit Yesterday : 513
This Month : 14295
This Year : 62131
Total Visit : 167119
Hits Today : 314
Total Hits : 856679
Who's Online : 5




















