بنگلادیش کے صدر کا سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو جیل سے رہا کرنے کا حکم
bbc news urdu نے Monday، 5 August 2024 کو شائع کیا.
ڈھاکہ : بنگلادیش کے صدر نے سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو جیل سے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ بنگلادیش کے صدر محمد شہاب الدین نے خالدہ ضیا کی جیل سے رہائی کا حکم دیا، اپوزیشن جماعت بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی کی سربراہ خالدہ ضیا کی رہائی کا حکم صدارتی اجلاس میں دیا گیا۔ دوسری جانب بنگلادیش کی فوج نے ملک میں نافذ کرفیو منگل کی صبح سے ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ فوج کا کہنا ہے کہ ملک میں کرفیو منگل کی صبح ہٹا لیا جائے گا، کل صبح سے سکول کُھل جائیں گے اور کاروبار معمول پر آ جائے گا۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 96
Visit Yesterday : 513
This Month : 14319
This Year : 62155
Total Visit : 167143
Hits Today : 441
Total Hits : 856806
Who's Online : 6




















