قیادت کے حوالے سے حماس کے ترجمان کا بیان سامنے آ گیا
www.bbcnewshd.com نے Sunday، 4 August 2024 کو شائع کیا.
غزہ: اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد حماس کے سیاسی ونگ کی قیادت کے حوالے سے ترجمان کا بیان سامنے آ گیا ہے۔ترجمان حماس کا کہنا تھا کہ حماس کی قیادت کے حوالے سے شوریٰ کا مشاورتی سلسلہ جاری ہے، شوری کے اجلاس کے بعد جلد ہی نئے سربراہ کا اعلان کیا جائے گا۔حماس کے ترجمان نے مزید کہا کہ لوگوں کو یقین دلاتے ہیں کہ جدوجہد جاری رہے گی۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 102
Visit Yesterday : 513
This Month : 14325
This Year : 62161
Total Visit : 167149
Hits Today : 454
Total Hits : 856819
Who's Online : 6




















