کراچی میں جماعت اسلامی کا گورنر ھاوس کے باہر دھرنا
bbc news urdu نے Saturday، 3 August 2024 کو شائع کیا.
کراچی: جماعت اسلامی کے کارکنوں نے گورنر ہاؤس کے باہر دھرنا دیتے ہوئے دفعہ 144 کو ہوا میں اڑا دیا۔ جماعت اسلامی کے کارکنان امیر کراچی منعم ظفر خان کی قیادت میں گورنر ہاؤس پہنچے، کارکنان کو پولیس اور انتظامیہ نے روکنے کی کوشش بھی نہیں کی۔ گورنر ہاؤس وی آئی پی گیٹ کے باہر دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے بند کرکے مرکزی سڑک پر اسٹیج لگایا گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سندھ حکومت نے ریڈ زون میں دفعہ 144 کا نفاذ کیا تھا۔ جماعت اسلامی کے تحت مری روڈ راولپنڈی میں بھی مہنگی بجلی اور دیگر مطالبات کے حق میں گزشتہ 9 روز سے دھرنا جاری ہے اور کراچی میں دیا جانے والا دھرنا اسی کا تسلسل ہے۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 95
Visit Yesterday : 513
This Month : 14318
This Year : 62154
Total Visit : 167142
Hits Today : 422
Total Hits : 856787
Who's Online : 4




















