تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شاہد صدیق کو قتل کر دیا گیا
bbc news urdu نے Friday، 2 August 2024 کو شائع کیا.
لاہور: تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شاہد صدیق کو لاہور میں قتل کر دیا گیا۔ پولیس کا کہناہے کہ لاہور کے علاقے ویلنشیا ٹاؤن میں نجی ہسپتال کے مالک اور پی ٹی آئی کے بانی رہنما ڈاکٹر شاہد صدیق کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ،ڈاکٹر شاہد صدیقی کو نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد مسجد کے باہر قتل کیا گیا۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 95
Visit Yesterday : 513
This Month : 14318
This Year : 62154
Total Visit : 167142
Hits Today : 421
Total Hits : 856786
Who's Online : 4




















