پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری،،،پٹرول 6 روپے 17 پیسے فی لٹر سستا
bbc news urdu نے Wednesday، 31 July 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دیدی۔ ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں 10 روپے 86 پیسے کی کمی منظوری دی گئی، پٹرول کی فی لٹر قیمت 6 روپے 17 پیسے کم کردی گئی۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی 6 روپے 32 پیسے کی کمی کی گئی،لائٹ سپیڈ ڈیزل کی قیمت بھی 5 روپے 72 پیسے فی لٹر کم کر دی گئی۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ نے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 141
Visit Yesterday : 513
This Month : 14364
This Year : 62200
Total Visit : 167188
Hits Today : 625
Total Hits : 856990
Who's Online : 6




















