جماعت اسلامی کی قیادت گورنر ہاؤس کے اندر دھرنا دیں: گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا مشورہ
bbc news urdu نے Wednesday، 31 July 2024 کو شائع کیا.
کراچی : گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے جماعت اسلامی کی قیادت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ گورنر ہاؤس کے باہر دھرنا دینے کے بجائے اندر دھرنا دیں، عوام کو مشکلات میں مبتلا کرکے ان سے انتقام مت لیں۔اپنے بیان میں کا مران ٹیسوری نے کہا کہ دھرنا مظاہرین کا کل شام 5 بجے گورنر ہاؤس میں انتظار کروں گا، مہنگائی کے خلاف دھرنے کی حمایت کرتا ہوں۔ گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ بارش کے پیش نظر دھرنے کے شرکا کے لیے پکوڑوں کے علاوہ کھانے، پینے کا بھی بندو بست کروں گا۔دھرنے میں شریک نوجوانوں کو مفت آئی ٹی کورسز میں داخلے کی آفر کرتا ہوں۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 102
Visit Yesterday : 513
This Month : 14325
This Year : 62161
Total Visit : 167149
Hits Today : 458
Total Hits : 856823
Who's Online : 6




















