اسسٹنٹ کمشنر ملتان سٹی سمیل مشتاق کے اعزاز میں پروقار الوداعی تقریب،،،شرکا تقریب کا اے سی سٹی کو ان کی کارکردگی پر زبردست خراج تحسین
bbc news urdu نے Monday، 29 July 2024 کو شائع کیا.
ملتان (صفدربخاری سے) اسسٹنٹ کمشنر ملتان سٹی سمیل مشتاق کے اعزاز میں ایک پروقار الوداعی تقریب کا مقامی ہوٹل میں انعقاد ہوا جس میں محکمہ ریونیو کے تحصیلداران وگرداوران و پٹواریاں ملتان سٹی نے شرکت کی ۔ اس موقع پر شرکاہ تقریب نے اے سی سیمل مشتاق کو بطور اے سی سٹی ان کی کارکردگی کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی قیادت میں ریونیو کی ریکوری ترقیاتی منصوبوں کی مانیٹرنگ سمیت شہر میں تجاوزات کے خاتمے اور پرائس کنٹرول کرنے میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔ ان کے ملتان میں عرصہء تعیناتی کے دوران شہریوں کو سہولیات کی فراہمی کے لیئے جدوجہد کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،
ٹیگز:-






































Visit Today : 103
Visit Yesterday : 513
This Month : 14326
This Year : 62162
Total Visit : 167150
Hits Today : 470
Total Hits : 856835
Who's Online : 5




















