جماعت اسلامی کا دھرنا ،،، حکومت اور جماعت اسلامی کے مابین مذاکرات کا دوسرا دور شروع نہ ہوسکا
bbc news urdu نے Monday، 29 July 2024 کو شائع کیا.
راولپنڈی: جماعت اسلامی کے لیاقت باغ چوک مری روڈ پر دھرنے و حکومت سے مذاکرات کے معاملے میں حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور شروع نہ ہوسکا، کمشنر آفس کے ملازمین چھٹی کرکے گھروں کو روانہ ہوگئے۔ جماعت اسلامی کے مطالبات پر کمشنر آفس راولپنڈی میں حکومتی ٹیکنکل کمیٹی کے اجلاس اور پھر جماعت اسلامی سے مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے بیٹھک کہ اطلاعات تھیں۔ اب کمشنر آفس راولپنڈی میں صرف معمول کا سیکیورٹی عملہ موجود ہے اور عملے کا کہنا ہےکہ ہمیں ابھی تک کسی اجلاس یا میٹنگ کہ اطلاع نہیں دی گئی۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 103
Visit Yesterday : 513
This Month : 14326
This Year : 62162
Total Visit : 167150
Hits Today : 466
Total Hits : 856831
Who's Online : 6




















