ملتان ( صفدربخاری سے) روزنامہ پاکستان کے سینئر فوٹو جرنلسٹ محمد وسیم خان کے بھانجے سینیئر فوٹو جرنلسٹ عاطف انور بیگ رضاالہی انتقال کر گئے نماز جنازہ ادا کردی گئی مرحوم کی قل خوانی 28 جولائی بروز اتوار مدینہ مسجد پرانا شجاع اباد روڈ نزد واحد پٹرول پمپ ( پی ایس او)ہوگی
قرآن خوانی صبح 7 بجے شروع ہوگی دعا ٹھیک 9بجے کی جاۓ گی