9مئی مقدمہ سے شاہ محمود قریشی و دیگر ملزمان کو بری کرنے کا حکم نامہ جاری
bbc news urdu نے Thursday، 25 July 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی و دیگر ملزمان کو 9مئی کے مقدمہ سے بری کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ نے درخواست بریت منظور ہونے کا حکم نامہ جاری کیا،حکمنامہ میں کہا گیا ہے کہ شاہ محمود قریشی پر پینل کوڈ سیکشن 100تب نافذ ہوتا ہے جب کسی سے کوئی جرم سرزد ہوا ہو، کسی ملزم کے جرم میں بغیرکسی شرکت کے پینل کوڈ سیکشن 100کا جرم ثابت نہیں ہوتا، حکمنامے میں مزید کہا گیا ہے کہ ریکارڈ کے مطابق شاہ محمود قریشی کی حد تک پینل کوڈسیکشن 100ثابت نہیں ہوا، شاہ محمود قریشی ودیگر ملزمان پر 16ایم پی او، 144کی دفعات بھی لگی ہیں،پراسیکیوشن کا کیس مضبوط نہیں، ثبوت ریکارڈ بھی کئے تو ملزمان کو سزا نہیں دی جا سکتی۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 194
Visit Yesterday : 513
This Month : 14417
This Year : 62253
Total Visit : 167241
Hits Today : 1144
Total Hits : 857509
Who's Online : 9




















