وفاقی حکومت کا فرنس آئل پر چلنے والے مہنگے پاور پلانٹس کو ختم کرنے کا فیصلہ،،بجلی کے نرخ میں کمی واقع ہوگی
bbc news urdu نے Tuesday، 23 July 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد : وفاقی حکومت نے فرنس آئل پر چلنے والے مہنگے پاور پلانٹس کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزارت توانائی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق حکومت نے پاور پلانٹس کو ریٹائر کرنے کے لیے متعلقہ محکموں کو جامع حکمت عملی تیار کرنے کیلئے ہدایات جاری کر دیں۔ اعلامیے کے مطابق 1994 اور 2002 کی پالیسی کے تحت لگنے والے تمام مہنگے پاور پلانٹس کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مہنگے فیول پر چلنے والے تمام پلانٹ کو ریٹائر کرنے سے بجلی کے نرخ میں کمی واقع ہوگی۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 178
Visit Yesterday : 513
This Month : 14401
This Year : 62237
Total Visit : 167225
Hits Today : 814
Total Hits : 857179
Who's Online : 7




















