گوادر میں دہشت گردوں کے حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی
bbc news urdu نے Thursday، 18 July 2024 کو شائع کیا.
گوادر : گوادر میں دہشت گردوں کے حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ سیکیورٹی فورسز اوربمب ڈسپوزل سکواڈ نے بر وقت کارروائی کر کےدہشت گردوں کی کوشش ناکام بنا دیا،رات کے پہردہشت گردوں نے آئی ای ڈی منڈی کے علاقے میں چھپائی تھی مؤثرکاروائی سےدہشت گردوں اور انکے سہولت کاروں کےمحرم اور آگے آنے والے دنوں میں جلسے کے دہشتگردانہ عزائم کو ناکام بنا دیا گیا۔ سیکورٹی فورسز نےکلیئرنس آپریشن مکمل کردیا،دہشتگرد تنظیمیں بلوچستان میں سیکورٹی اداروں کی پے در پے کارروائیوں کے نتیجے میں کمزور ہو چکی ہیں۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 194
Visit Yesterday : 513
This Month : 14417
This Year : 62253
Total Visit : 167241
Hits Today : 1157
Total Hits : 857522
Who's Online : 9




















