جماعتِ اسلامی کی اپیل پر 26 جولائی کو اسلام آباد میں تاریخی دھرنا،،،علمائے کرام کا دھرنے کی مکمل حمایت کا اعلان
bbc news urdu نے Wednesday، 17 July 2024 کو شائع کیا.
کراچی : امیرِ جماعتِ اسلامی پنجاب جاوید قصوری کی زیرِ صدارت لاہور کے علمائے کرام کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں علمائے کرام نے 26 جولائی کو ڈی چوک اسلام آباد پر دیے جانے والے دھرنے کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔ جاوید قصوری نے کہا کہ امیرِ جماعتِ اسلامی کی اپیل پر اسلام آباد میں تاریخی دھرنا دیں گے۔مہنگی بجلی اور ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف عوامی طاقت کا مظاہرہ ہو گا۔امیرِ جماعتِ اسلامی پنجاب جاوید قصوری کا یہ بھی کہنا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رہے گا۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 197
Visit Yesterday : 513
This Month : 14420
This Year : 62256
Total Visit : 167244
Hits Today : 1225
Total Hits : 857590
Who's Online : 4




















