ملتان میں 8محرم الحرام کا مرکزی جلوس تنظیم شہری دفاع کی قیادت میں امام بارگاہ شاہ حسین پل شیدی لال سے برآمد ہوا
bbc news urdu نے Monday، 15 July 2024 کو شائع کیا.
ملتان: 8محرم الحرام کے حوالہ سے ملتان میں مرکزی جلوس امام بارگاہ شاہ حسین پل شیدی لال سے برآمد ہوا اس دوران تنظیم شہری دفاع کے گروپ وارڈنز غضنفرملک ، ڈاکٹر مقبول ، محمد آصف ، کلب عابد خان اور سیکٹر وارڈن کامران علی کی قیادت میں ٹیم نے ڈیوٹی سر انجام دی جلوس ڈیوٹی کے دوران چیف انسٹرکٹرز فہیم امداد، عبدالقدیر، عمران مظہر نے خصوصی وزٹ کیا اور جلوس کی مانیٹرنگ کی۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 194
Visit Yesterday : 513
This Month : 14417
This Year : 62253
Total Visit : 167241
Hits Today : 1161
Total Hits : 857526
Who's Online : 9




















