رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
bbc news urdu نے Monday، 15 July 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری آر ڈی اے بائی لاز کی خلاف ورزی پر جاری ہوئے،شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری آر ڈی اے کی درخواست پر جاری ہوئے،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملک ممتاز ہنجرا نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 195
Visit Yesterday : 513
This Month : 14417
This Year : 62253
Total Visit : 167242
Hits Today : 1174
Total Hits : 857539
Who's Online : 6




















