پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید ایک مرتبہ پھر گرفتار
bbc news urdu نے Sunday، 14 July 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد : پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کو ایک مرتبہ پھر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ صنم جاوید کو اسلام آباد کی عدالت نے ایف آئی اے کے کیس میں ڈسچارج کیا تھا تاہم وفاقی پولیس کی جانب سے انہیں ایک مرتبہ پھر گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ خیال رہے کہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئیکی رہنما صنم جاوید کو ایف آئی اے کے مقدمے سے بری کر دیا، ڈیوٹی مجسٹریٹ ملک عمران نے صنم جاوید کے ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنایا تھا۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 197
Visit Yesterday : 513
This Month : 14420
This Year : 62256
Total Visit : 167244
Hits Today : 1207
Total Hits : 857572
Who's Online : 5




















