جلوس ہائے محرم،،، عزاداروں کی سہولت اور فوری مدد کیلئے سرگرم عمل ہیں: چیف کنٹرولرشہری دفاع/ڈپٹی کمشنر ملتان و سول ڈیفینس آفیسر فاطمہ خان
ملتان (صفدربخاری سے) چیف کنٹرولرشہری دفاع/ڈپٹی کمشنر ملتان اور سول ڈیفینس آفیسر فاطمہ خان کی ہدائت پر 7 محرم الحرام مرکزی جلوس گلگشت کےدوران منعقدہ فرسٹ ایڈ امدادی کیمپ میں تنظیم شہری دفاع کے رضاکاروں اور ممبران امن کمیٹی سے گفتگو کرتے ہوئے چیف انسٹرکٹرز فہیم امداد، عبدالقدیر، سینئر انسٹرکٹر عمران مظہر اور گروپ وارڈن غضنفرملک نے کہا فول پروف سیکورٹی انتظامات اور جلوس ہائے محرم کے دوران عزاداروں کی سہولت اور فوری مدد کیلئے قومی وملی جذبہ کے ساتھ سرگرم عمل ہیں مرکزی جلوس میں 200 سے زائد تنظیم شہری دفاع کے رضاکار فرائض سر انجام دے رہے ہیں فرسٹ ایڈ کیمپ میں ضلعی ممبرامن کمیٹی و ممبر کینٹ بورڈ محمد یعقوب شیرا ، مخدوم صفت رضا شمسی، کلب عابد خان ، خواجہ دلشاداحمد، ڈاکٹر مقبول شاہ، محمدریاض، تقی محمد، عمران بھٹی، شعیب افتخار جوئیہ، خادم حسین، ملک ابوبکر، حبیب خان، ثقلین رگھڑ، ملک محمد سلیم، آصف جاوید، سیکٹر وارڈن کامران علی ، سلیم عباس صدیقی ودیگر شریک تھے۔







































Visit Today : 197
Visit Yesterday : 513
This Month : 14420
This Year : 62256
Total Visit : 167244
Hits Today : 1222
Total Hits : 857588
Who's Online : 5




















