پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید ایف آئی اے کے مقدمے میں بری
bbc news urdu نے Sunday، 14 July 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی کی رہنما صنم جاوید کو ایف آئی اے کے مقدمے سے بری کر دیا۔ عدالت نے صنم جاوید کے وکلاء کی مقدمے سے بریت کی استدعا منظور کرلی۔ڈیوٹی مجسٹریٹ ملک عمران نے صنم جاوید کے ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 197
Visit Yesterday : 513
This Month : 14420
This Year : 62256
Total Visit : 167244
Hits Today : 1210
Total Hits : 857575
Who's Online : 5




















