عمران خان اور بشریٰ بی بی ایک اور کیس میں گرفتار
bbc news urdu نے Saturday، 13 July 2024 کو شائع کیا.
راولپنڈی : نیب نے ایک اور کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی گرفتاری ڈال دی۔ دونوں کو نیب نے نئے توشہ خانہ ریفرنس میں گرفتار کیا ہے،عمران خان اور بشریٰ بی بی کو نیب ٹیم نے ڈپٹی ڈائریکٹر محسن ہارون کی سربراہی میں گرفتار کیا ِ۔ اس سے قبل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدت کے دوران نکاح کیس میں سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے بری کر دیا تھا۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 194
Visit Yesterday : 513
This Month : 14417
This Year : 62253
Total Visit : 167241
Hits Today : 1165
Total Hits : 857530
Who's Online : 9




















