9مئی واقعات پر درج مقدمہ،،،شاہ محمود قریشی بری
bbc news urdu نے Tuesday، 9 July 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد: 9 مئی واقعات پر درج مقدمے میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ صہیب بلال رانجھا نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ درخواست بریت پر دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ تھانہ کھنہ میں درج مقدمے میں شاہ محمود قریشی کو بری کیا گیا۔ واضح رہے کہ شاہ محمود قریشی، علی نواز اعوان اور راجہ خرم شہزاد کے خلاف 9 مئی واقعات پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 197
Visit Yesterday : 513
This Month : 14420
This Year : 62256
Total Visit : 167244
Hits Today : 1251
Total Hits : 857616
Who's Online : 4




















