سمندری طوفان ’بیرل‘ امریکا سے ٹکرا گیا، 4 افراد ہلاک
www.bbcnewshd.com نے Tuesday، 9 July 2024 کو شائع کیا.
واشنگٹن: امریکی ریاست ٹیکساس سے سمندری طوفان ’بیرل‘ ٹکرانے سے معمولاتِ زندگی معطل ہوکر رہ گئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سمندری طوفان ’بیرل‘ نے ٹیکساس اور ہیوسٹن میں تباہی مچا دی۔ 120 کلومیٹر فی گھنٹا کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں نے اپنے راستے میں آنے والی ہر شے کو تہس نہس کرکے رکھ دیا۔درخت جڑ سے اکھڑ کر سڑکوں پر گر گئے۔ ہورڈنگز گرنے کے واقعات بھی رونما ہوئے۔ مختلف واقعات میں کم از کم 4 افراد ہلاک ہو گئے جب کہ متعدد زخمی ہیں۔متاثرہ علاقوں میں 30 لاکھ سے زائد افراد بجلی کی سہولیات سے محروم ہوگئے جب کہ 1100 سے زائد پروازیں منسوخ کرنا پڑیں۔ ٹرانسپورٹ کا نظام بھی درہم برہم ہوکر رہ گیا۔امریکی محکمہ موسمیات نے شہریوں کو بلاوجہ گھر سے نہ نکلنے کی ہدایت کی ہے۔ ساحلوں پر جانے پر پابندی ہے جب کہ ماہی گیروں کو واپس بلالیا گی
ٹیگز:-







































Visit Today : 197
Visit Yesterday : 513
This Month : 14420
This Year : 62256
Total Visit : 167244
Hits Today : 1242
Total Hits : 857607
Who's Online : 4




















