پنجاب میں 6 دن کے لئے وٹس ایپ ، فیس بک ، انسٹا گرام ، یوٹیوب ، ٹک ٹاک اور ٹویٹر سمیت تمام سوشل میڈیا مکمل بند کرنے کی منظوری
bbc news urdu نے Monday، 8 July 2024 کو شائع کیا.
لاہور: پنجاب میں 6 دن کے لئے وٹس ایپ ، فیس بک ، انسٹا گرام ، یوٹیوب ، ٹک ٹاک اور ٹویٹر سمیت تمام سوشل میڈیا مکمل بند کرنے کی منظوری دیدی گئی فرقہ واریت اور غیر ضروری مواد سے بچنے کے لئے 6 محرم الحرام سے 11 محرم الحرام تک پنجاب میں تمام سوشل میڈیا ایپس مکمل بند رہیں گی ، سمری وزیر داخلہ کو بھیجوا دی گئی
ٹیگز:-








































Visit Today : 198
Visit Yesterday : 513
This Month : 14421
This Year : 62257
Total Visit : 167245
Hits Today : 1266
Total Hits : 857631
Who's Online : 4




















