قومی اسمبلی ،،، حکومت کی جانب سے امریکی ایوان نمائندگا ن کی قرارداد کے خلاف قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
bbc news urdu نے Friday، 28 June 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں حکومت کی جانب سے امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے خلاف قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی گئی اور اس کو پاکستان کے اندورونی معاملات میں مداخلت گردانتے ہوئے کہا گیا کہ امریکی قرارداد پاکستان کے سیاسی اور انتخابی عمل سے مکمل طور پر لاعلمی کا مظہر ہے۔ حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن قومی اسمبلی شائستہ پرویز ملک نے امریکی ایوان نمائندگان کی پاکستان کے بارے میں منظور کی گئی حالیہ قرارداد پر قومی اسمبلی کے اجلاس میں قرارداد پیش کی جس کو اکثریت کی بنیاد پر منظور کرلیا گیا جبکہ سنی اتحاد کونسل کی جانب سے احتجاج اور شور شرابا کیا گیا اور نعرے بازی کی گئی۔ بعدازاں قومی اسمبلی کا اجلاس غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردیا گیا۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 234
Visit Yesterday : 513
This Month : 14457
This Year : 62293
Total Visit : 167281
Hits Today : 1696
Total Hits : 858061
Who's Online : 5




















