محرم الحرام کی آمد سے قبل ہی پشاور میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ
bbc news urdu نے Wednesday، 26 June 2024 کو شائع کیا.
پشاور: محرم الحرام کی آمد سے قبل ہی خیبرپختونخوا کی حکومت نے پشاور میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کردیا۔ ڈپٹی کمشنر پشاور کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شہر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری، گاڑیوں کے کالے شیشوں پر پابندی ہوگی۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ صوبائی دارالحکومت میں ایک ماہ کے لیے ہوائی فائرنگ، اسلحے کی نمائش، غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور موٹرسائیکل چلانے پر پابندی ہوگی۔ ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ پشاور میں دفعہ 144 ایک ماہ کے لیے 25 جون سے 25 جولائی تک نافذ رہے گا۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 222
Visit Yesterday : 513
This Month : 14445
This Year : 62281
Total Visit : 167269
Hits Today : 1670
Total Hits : 858035
Who's Online : 9




















