پاکستان کسی کے والد کی جاگیر نہیں،،آپریشن عزم استحکام ہوکر رہے گا: فیصل واوڈا
bbc news urdu نے Monday، 24 June 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد : فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پاکستان کسی کے والد کی جاگیر نہیں کہ ہم دہشتگردوں کو چھتری دیں،آپریشن عزم استحکام ہوگا اور ہوکر رہے گا،بجٹ بھی ڈنکے کی چوٹ پر منظور کرایا جائے گا،نجکاری بھی ڈنکے کی چوٹ پر کی جائے گی۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھا کہ بجٹ جن حالات میں بنا ہے تمام سیاسی جماعتیں ملتی تب بھی یہی بجٹ بنتا، ہم اپنے بجٹ کو اسپورٹ کرتے ہیں، یہ کسی صورت نہیں رکے گا،عزم استحکام آپریشن کو سپورٹ کرتے ہیں کیونکہ اس سے ملک میں استحکام آئے گا۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 222
Visit Yesterday : 513
This Month : 14445
This Year : 62281
Total Visit : 167269
Hits Today : 1670
Total Hits : 858035
Who's Online : 9




















