پاکستان پیپلز پارٹی نے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ امیدوار نامزد کر دیا
bbc news urdu نے Friday، 5 April 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی نےسابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کے لئے بطور امیدوار نامزد کر دیا۔ پیپلزپارٹی کی جانب سے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کیلئے اپنا امیدوار نامزد کرنے کےحوالے سے سینیٹ سیکرٹریٹ نے نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ہے۔یاد رہے کہ سینیٹ سیکریٹریٹ نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن بروقت کرانے کا عندیہ دے رکھا ہے اور ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ الیکشن کے التوا سے نو منتخب سینٹرز کا حلف ، چیئرمین اور ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کا انتخاب متاثر نہیں ہو گا۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 243
Visit Yesterday : 581
This Month : 12475
This Year : 60311
Total Visit : 165299
Hits Today : 1852
Total Hits : 830649
Who's Online : 6




















