6 ججز انصاف مانگ رہے ہیں، جس کی ریٹائرڈ جج کو ذمے داری دے دی گئی, ہم یہ نہیں ہونے دیں گے: لطیف کھوسہ
bbc news urdu نے Monday، 1 April 2024 کو شائع کیا.
لاہور: پی ٹی آئی کے رہنما و وکیل لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کو وزیرِ اعظم سے ملاقات نہیں کرنا چاہیے تھی۔
لاہور ہائی کورٹ بار میں وکلاءکنونشن سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما و وکیل لطیف کھوسہ نے کہا کہ 6 ججز انصاف مانگ رہے ہیں، جس کی ریٹائرڈ جج کو ذمے داری دے دی گئی۔ ہم یہ نہیں ہونے دیں گے، تصدق حسین جیلانی نے نواز شریف کی نا اہلی کو ختم کیا تھا۔ اسی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ ہمیں اپنی زندگی قوم کی نذر کرنی ہو گی، چادر اور چار دیواری کا تقدس اب باقی نہیں بچا۔ہمارے یہاں اب ووٹ اور عوام کی کوئی وقعت نہیں رہی، اب موقع ہے کہ نہ صرف وکلاء بلکہ تمام عوام ایک ہو جائیں۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 438
Visit Yesterday : 485
This Month : 13155
This Year : 60991
Total Visit : 165979
Hits Today : 3342
Total Hits : 843483
Who's Online : 7




















