ملتان (صفدربخاری سے) سابق رکن قومی اسمبلی ملک احمد حسین ڈیہڑ نے کہا ہے کہ موت کا ذائقہ ہر زی روح نے چھکنا ہے اسی لیے ہمیں آ خرت کی فکر کرنی چاہیے اور تعلیمات محمدی پر حقیقی معنوں میں عمل پیرا ہونا چاہیے حلقہ کی عوام کی خدمت کرتا رہوں گا اور یہی میرا مشن ہے مظلوم فلسطینیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ان خیالات کے اظہار انہوں نے رکن قومی اسمبلی جمشیداحمددستی کیقریبی ساتھی معروف سیاسی و سماجی اظفرعلی سمرا رمضان سمرا،عمران سمراعرفان سمرا،آصف علی، سمرا،قیصرسمرا،کے بہنوئی،حاجی بشیراحمدسمرا کے بیٹے سجادحسین سمرا کے درجات کی بلندی کے لیے جامعہ مسجد درانہ لنگانہ میں معززین علاقہ سے کیا جس میں قاری زین نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے صبر جمیل کی دعا کرائی جبکہ اس موقع پر ملک احمد حسین ڈیہڑ نے مرحوم کے صاحبزادے معین کی دستار بندی بھی کی گئی جبکہ قل خوانی میں میاں حسن ریاض سمرا ممبرسمرابرادری حاجی مجیدسمرا،حاجی اسلم سمرا،خلیل سمرا،شکیل سمرا،عقیل سمرا،عبدالرحمان سمرا،نوازسمرا،حاجی بشیرسمرا،اعظم سمرا،اللہ وسایاسمرا،قیصرعباس،پیرظہورسمرا،پیرمختیارسمرا،شفیع سمرا،غلام حسین سمرا،منیرسمرا،شفقت سمراجنیدسمرا، شعیب سمرا سمیت دیگرمعززین علاقہ سمیت سیاسی مذہبی سماجی کاروباری شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔