علی پور ( سمیع خان سے ) النور ہوٹل میں سردار نجف خان دریشک کا دعوت ولیمہ ، ولیمہ میں سیاسی سماجی شخصیات اور صحافیوں سمیت شہریوں کی کثیر تعداد نے شریک کی تفصیل کے مطابق بینک آف پنجاب کے ملازم سردار ارشاد حسین خان دریشک کے صاحبزادہ و سردار ندیم خان دریشک کے بھائی ملازم سردار نجف خان دریشک کا دعوت ولیمہ النور شادی ہال منعقد کیا گیا ، دعوت ولیمہ میں سردار دولے خان دریشک ، سردار حاجی غلام مجتبیٰ خان دریشک ، سردار علی خان دریشک ، سردار شہنشاہ خان دریشک سردار فاروق خان دریشک ، سیاسی رہنماء سردار نصراللہ خان دریشک کے صاحبزادے سردار علی رضا خان دریشک ، سردار عارف خان دریشک ، سردار احمد خان گلفاز ، سابق ایم این اے سردار عاشق حسین خان گوپانگ ، مقامی ایم پی اے نواب خان عرف جگو خان گوپانگ ، سید منصور علی شاہ شمسی ، مخدوم سید کاظم رضا بخاری سمیت سیاسی و سماجی شخصیات ، صحافیوں سمیت کثیر تعداد میں شہریوں نے شرکت کی