رانا عبدالمنان ساجد کو یونیورسٹی آف نشتر میڈیکل سنڈیکیٹ ممبر نامزد کردیا
علی پور ( سمیع خان سے ) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی پی پی 272 رانا عبدالمنان ساجد کو یونیورسٹی آف نشتر میڈیکل یونیورسٹی ایکٹ 2017 کے سیکشن 21(1)(i) کے تحت نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان سنڈیکیٹ ممبر نامزد کردیا یونیورسٹی آف نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کے فنڈز کے متعلق معاملات علمی تعلیمی پالیسیوں کی تشکیل عملہ کی پشہ وارانہ صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لئے پالیساں مرتب دینا ، یونیورسٹی میں ترقیاتی منصوبوں کی تشکیل ، جیسے امور سرانجام دیں گے یونیورسٹی آف نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان دیگر سنڈیکیٹ ممبران میں وائس چانسلر یونیورسٹی آف نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان سیکرٹری پنجاب ایس ایچ سی اینڈ ایم ای ڈپارٹمنٹ لاہور صوبائی سیکرٹری خزانہ صوبائی سیکرٹری لا اینڈ پارلیمنٹری افئیرز لاہور چیرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد ودیگر شامل ہیں




































Visit Today : 147
Visit Yesterday : 634
This Month : 15545
This Year : 63381
Total Visit : 168369
Hits Today : 1933
Total Hits : 867099
Who's Online : 2




















