پٹرول کی قیمت میں 9روپے 66 پیسے اضافہ،،،نئی قیمت 289روپے 41 پیسے ہوگئی
bbc news urdu نے Sunday، 31 March 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد: حکومت نے پٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کیے نوٹی فکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 9روپے 66 پیسے اضافہ کیا گیا۔ جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 289روپے 41 پیسے ہوگئی، ہائی سپیڈکی قیمت میں 3روپے 32پیسے کمی کی گئی ہے جس کے بعد ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 282روپے 24 پیسے ہوگئی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اطلاق اگلے 15روز کیلئے ہوگا۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 368
Visit Yesterday : 511
This Month : 10762
This Year : 58598
Total Visit : 163586
Hits Today : 3847
Total Hits : 803273
Who's Online : 2






















