سینیٹ کا الیکشن چوری سے جیتا جا رہا ہے،،ہم سینیٹ الیکشن میں سندھ سے حصہ نہیں لے رہے:رہنماپی ٹی آئی حلیم عادل شیخ
bbc news urdu نے Sunday، 31 March 2024 کو شائع کیا.
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ ہم سینیٹ الیکشن میں سندھ سے حصہ نہیں لے رہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سینیٹ کا الیکشن چوری سے جیتا جا رہا ہے، اسمبلی میں اس وقت فارم 45 والے ارکان نہیں۔سندھ سے پی ٹی آئی کے 6 امیدوار سینیٹ الیکشن میں حصہ لے رہے تھے، تاہم اب حصہ نہیں لے رہے۔ہمیں 8 فروری پر یقین ہے لیکن 9 فروری پر یقین نہیں۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 315
Visit Yesterday : 511
This Month : 10709
This Year : 58545
Total Visit : 163533
Hits Today : 3248
Total Hits : 802674
Who's Online : 8






















