وزیراعظم شہباز شریف کا امریکی صدر جوبائیڈن کے خط کا جواب،،،پاکستان امریکہ کے ساتھ تعلقات کو کلیدی اہمیت دیتا ہے: شہباز شریف
bbc news urdu نے Sunday، 31 March 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر جوبائیڈن کے خط کا جواب بھجوا دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے صدر جوبائیڈن کے خط کے جواب میں لکھا کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ تعلقات کو کلیدی اہمیت دیتا ہے، دونوں ملک توانائی ، موسمیاتی تبدیلی، زراعت سمیت شعبوں میں مل کر کام کر رہے ہیں شہباز شریف نے کہا کہ دونوں ممالک کے مابین گرین الائنس کے اقدام اور توانائی میں تعاون خوش آئند ہے، امریکہ کے ساتھ عالمی امن و سلامتی کیلئے مل کر کام کر رہے ہیں۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 405
Visit Yesterday : 511
This Month : 10799
This Year : 58635
Total Visit : 163623
Hits Today : 4188
Total Hits : 803614
Who's Online : 4






















