ملتان/علی پور( صفدربخاری/ سمیع خاں سے) نمائندہ جیو ، جنگ علی پور سینئر صحافی سابق جنرل سیکرٹری تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ علی پور شمشاد احمد قریشی کی زوجہ محترمہ با رضائے الٰہی  وفات پا گئی ہیں جن کا نماز جنازہ 28 اپریل بروز اتوار صبح 9 بجے جامع مدنی مسجد خیر پور چوک علی پور میں ادا کیا جائے گا