پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 15 روپے کا بڑا اضافہ
www.bbcnewshd.com نے Friday، 1 September 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے کا بڑا اضافہ کردیا، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے ایک بار پھر پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 91 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ پیٹرول پر 14 روپے 91 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 18 روپے 44 پیسے فی لیٹر مہنگا کیا گیا ہے۔
ٹیگز:-