ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،8 دہشت گرد ہلاک
bbc news urdu نے Saturday، 6 April 2024 کو شائع کیا.
ڈیرہ اسماعیل خان : ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مارے گئے دہشت گرد متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے، ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد ہوا ہے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز نے کہا کہ ملک سے دہشت گردی کی لعنت ختم کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 356
Visit Yesterday : 443
This Month : 11193
This Year : 59029
Total Visit : 164017
Hits Today : 5502
Total Hits : 810009
Who's Online : 9






















