دھمکی آمیز خطوط،،،ججزکو خوف زدہ کرنے کی حکومتی سازش ہے: ترجمان پی ٹی آئی
bbc news urdu نے Friday، 5 April 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد:دھمکی آمیز خطوط ججزکو خوف زدہ کرنے کی حکومتی سازش ہے پاکستان تحریک انصاف نے ججزکو دھمکی آمیز خطوط بھیجے جانے کو حکومتی سازش قرار دے دیا۔ ایک بیان میں پی ٹی آئی ترجمان نے مطالبہ کیا کہ دھمکی آمیز خطوط کی فوری اور جامع تحقیقات کی جائیں۔خطوط کی ترسیل ججزکو خوف زدہ کرنے کی کوشش ہے، ججز کو بھیجے گئے خطوط کا مقصد فیصلوں پر اثر انداز ہونا ہے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ ججز کو زہریلے مواد اور دھمکی آمیز خطوط حکومتی سازش ہے۔
ٹیگز:-









































Visit Today : 148
Visit Yesterday : 369
This Month : 11354
This Year : 59190
Total Visit : 164178
Hits Today : 1682
Total Hits : 811780
Who's Online : 4






















