آئی ایم ایف،،، تاجر برادری آئی ایم ایف کی عوام کش پالیسیوں کو مسترد کرتی ہے: ملک زاہد اعوان
bbc news urdu نے Friday، 5 April 2024 کو شائع کیا.
ملتان (صفدربخاری سے) صدرمرکزی انجمن تاجران ملتان کینٹ ملک زاہد اعوان نے اپنے بیان میں کہا ہے تاجر برادری آئی ایم ایف کی عوام کش پالیسیوں کو مسترد کرتی ہے IMF کی تنخواہ دار بیوروکریسی ٹیکسوں کا سارا بوجھ سفید پوش طبقہ پر ڈال کر عوام سے جینے کا حق چھین رہی ہے پیٹرولیم مصنوعات ، بجلی گیس قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ بےحس حکمرانوں کی آئی ایم ایف کی تابعداری کامنہ بولتا ثبوت ہے عوام کو ریلیف دینے کے سارے دعوے قوم کے ساتھ مذاق ہے تاجر عید کے بعد ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرینگے۔
ٹیگز:-









































Visit Today : 173
Visit Yesterday : 369
This Month : 11379
This Year : 59215
Total Visit : 164203
Hits Today : 2868
Total Hits : 812966
Who's Online : 7






















