اسلام آباد :  پی ٹی آئی رہنما اور سینئر قانون دان سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ عوام نے 8 فروری کو 9 مئی کا بیانیہ مسترد کردیا، دو تہائی اکثریت کے ساتھ بھی یہ حکومت نہیں چل سکتی ۔  لطیف کھوسہ نے کہا کہ تحریک انصاف کو سینیٹ انتخابات میں بھی دیوار سے لگایا جارہا ہے، بانی پی ٹی آئی کے بغیر سیاسی استحکام نہیں آسکتا، انہیں رہائی دیں۔