صدر تحصیل پریس کلب علی پور سید ہدایت علی رضوی وزیراعلی اسپیشل انیشیٹو کمیٹی کے فوکل پرسن مقرر
bbc news urdu نے Sunday، 17 March 2024 کو شائع کیا.
علی پور (سمیع خان سے) چیئرمین وزیراعلی اسپیشل انیشیٹو کمیٹی سید سبطین رضا بخاری کی جانب سے صدر تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ علی پور سید ہدایت علی رضوی کو وزیراعلی اسپیشل انیشیٹو کمیٹی کا فوکل پرسن بنا دیا گیا ہے ، فوکل پرسن وزیراعلی اسپیشل انیشیٹو کمیٹی ضلع مظفر گڑھ سید ہدایت علی رضوی نگہبان رمضان پیکج، راشن بیگ کی تقسیم، رمضان بازار، ستھرا پنجاب مہم، کو مانیٹر کریں گے، ڈی سی آفس مظفر گڑھ میں چیئرمین وزیراعلی اسپیشل انیشیٹو کمیٹی سید سبطین رضا بخاری صاحب کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں سید ہدایت علی رضوی نے بطور فوکل پرسن وزیراعلی اسپیشل انیشیٹو کمیٹی شرکت کی، اس موقع پر ڈی سی مظفر گڑھ میاں عثمان علی، ڈی پی او مظفر گڑھ سید حسنین حیدر بھی ہمراہ تھے
ٹیگز:-









































Visit Today : 328
Visit Yesterday : 443
This Month : 11165
This Year : 59001
Total Visit : 163989
Hits Today : 4797
Total Hits : 809304
Who's Online : 11






















