سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،،،شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی
bbc news urdu نے Sunday، 17 March 2024 کو شائع کیا.
پشاور: سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر شہری دہشت کا شکار ہو گئے۔ سوات میں زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی زیر زمین گہرائی 188 کلو میٹر تھی جبکہ اس کا مرکزکوہ پاک افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع تاحال نہیں ملی۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 350
Visit Yesterday : 443
This Month : 11187
This Year : 59023
Total Visit : 164011
Hits Today : 5477
Total Hits : 809984
Who's Online : 5






















